Pakistan

DISKA WAQIYA

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا کہنا ہے کہ ڈسکہ واقعہ کی ذمہ دارحکومت ہے۔ حکومت اور وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں غنڈہ گردی کی گئی۔
محمد زبیر نے دعوی کیا کہ سیکرٹ بیلٹ میں یوسف رضا گیلانی کو پی ٹی آئی کے لوگ ضرور ووٹ دینگے۔
نواز شریف کی پاکسان واپسی کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف لندن شوق سے نہیں گئے، وہ اس وقت پاکستان آئیں گے جب انصاف کے تقاضےپورےہونگے۔محمد زبیر کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز اگر باہر جانا چاہیں گی توکسی سے بھیک نہیں مانگیں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *