ENTERTAINMENT

ALIZEY 2ND MARRIAGE

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور میزبان علیزے گبول نے دوسری شادی کر لی ہے۔ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھوں میں کوئی انگوٹھی پہنا رہا ہے۔ماڈل و اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ‘ نئی شروعات، الحمداللہ’۔
علاوہ ازیں علیزے گبول نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ‘دل’ اور ‘انگھوٹی’ کے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔
تاہم علیزے گبول نے اپنی پوسٹ کے ذریعے واضح اعلان نہیں کیا کہ آیا ان کی منگنی ہوئی ہے یا شادی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *