Pakistan

WEATHER

لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں اور موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے۔ لاہور سمیت وسطی پنجاب کے بیشتر علاقوں میں دھند کی شدت کے باعث موٹرویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان ہائی وے اور موٹروے پولیس کے مطابق لاہور سیالکوٹ موٹر وے کو شدید دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے خانقاہ ڈوگراں اور موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے۔ ان علاقوں میں حد نگاہ 50 میٹر رہ گئی ہے۔ موٹروے پولیس نے روڈ یوزرز کو غیر ضروری سفر سے گریز اور گاڑیوں پر فوگ لائٹس لگانے کی ہدایت کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *