International

PAK NAVY

پاک بحریہ کی ساتویں کثیر الملکی بحری مشقیں انٹرنیشنل فلیٹ ریویو کے شاندار انعقاد کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئیں۔ کثیر الملکی بحری مشق امن- 2021  کے آخری روز سی فیز مرحلے میں پاکستان نیوی اور دیگر ممالک کے بحری جہازوں نے سمندری آپریشن کے مختلف مظاہرے کیے۔ پاک بحریہ کے سربراہ نے انٹر نیشنل فلیٹ ریویو میں شرکت پرصدر پاکستان کا شکریہ ادا کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *