ENTERTAINMENT

MAHIRA KHAN AND HUMAYUN SAEED

ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ ماضی میں ہمایوں سعید کو دل پھینک سمجھتی تھی لیکن وہ ایسے نہیں ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ جب ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران ہمایوں سعید سے ملی اور غلط فہمی دور ہوئی تو ہم دونوں کی بہت اچھی دوستی ہوگئی
ایک انٹریو کے دوران ماہرہ خان نے کہا کہ جب میں ہمایوں سعید کے ساتھ پہلا ڈرامہ کررہی تھی تو میں نے ہمایوں کو صاف صاف کہہ دیا تھا کہ میں صرف کام سے کام رکھتی ہوں اور اس کے علاوہ نہ تو میری کسی چیز میں دلچسپی ہے اور نہ ہی میرا تعلق ہے۔
ماہرہ خان نے کہا کہ میں ڈرامہ کی شوٹنگ کے بعد ہمایوں کے ساتھ برگر کھانے گئی تو میں نے ہمایوں سے کہا کہ میں نے سنا ہے کہ آپ لڑکیوں کے معاملے میں کافی دل پھینک آدمی ہیں جس پر ہمایوں بہت ہنسے اور کہا کہ میں کبھی لڑکیوں کے پیچھے نہیں بھاگا بلکہ لڑکیاں ہمیشہ میرے پیچھے آئی ہیں۔
اداکارہ ماہرہ خان نے کہا کہ جب ڈرامہ سیریل کی شوٹنگ کے دوران ہمایوں سعید سے ملی اور غلط فہمی دور ہوئی تو ہم دونوں کی بہت اچھی دوستی ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *