corona, health

CORONA

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق ہوگئے۔۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 196 ٹیسٹ کیے گئے۔
این سی اوسی کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا سے مزید 56 افراد جاں بحق جب کہ ایک ہزار165 افراد وبا کا شکارہوئے۔
ملک میں مجموعی اموات کی تعداد 12 ہزار 436 جب کہ تاحال مجموعی کیسز کی تعداد 5 لاکھ 65 ہزار989 ہوگئی ہے جب کہ 5 لاکھ 28 ہزار 545 افراد کورونا وبا سے صحتیاب ہوئے۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 33 ہزار 196 ٹیسٹ کیے گئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *