Pakistan

TRUCK ART

پاکستان کی ٹرک آرٹ ٹیم پھول پتی کے بانی علی سلمان انچن نے قومی ہیرو علی سدپارہ کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا ، انھونے اپنے منفرد فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد علی سدپارہ کا ایک مسکراتا ہوا فن پارہ تخلیق کیا، جس میں انہوں نے ایک جملہ چلے آو پہاڑوں کی قسم بھی تحریر کیا راستہ کٹھن اور حوصلہ بلند ، قومی ہیرو محمد علی سدپارہ اپنی منزل تک تو پہنچے لیکن واپس نا لوٹ سکے، کے ٹو سر کرنے والے محمد علی سد پارا اور دو غیر ملکی کوہ پیماؤں کی تلاش تا حال جاری ،قوم کو معجزے کا انتظار، اس حوالے سے پاکستان کی ٹرک آرٹ ٹیم پھول پتی کے بانی علی سلمان انچن نے قومی ہیرو علی سدپارہ کو خوبصورت انداز میں خراج تحسین پیش کیا ، انھوں نے اپنے منفرد فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے محمد علی سدپارہ کا ایک مسکراتا ہوا فن پارہ تخلیق کیا، جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل محمد علی سدپارا اور ٹیم کی سفر کے دوران کی ویڈیو میں گنگنائے گئے گانے کے بول چلے آو پہاڑوں کی قسم بھی تحریرکئے، دوسری جانب آج کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے سب سے بڑا فضائی آپریشن شروع کیا جارہا ہے۔مشن میں ہیلی کاپٹرز کے علاوہ آج پہلی بار پاک فوج کا سی ون تھرٹی طیارہ بھی حصہ لے گا، بلندی سے ڈیتھ زون کی مکمل عکس بندی کی جائے گی تاہم آپریشن میں علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے بھی حصہ لیا۔ پاکستان کی ٹرک آرٹ ٹیم پھول پتی نے محمد علی سدپارہ کو خراج تحسین پیش کیا محمد علی سدپارہ کے اعزاز میں ایک فن پارہ تخلیق کیا گیا
I am text block. Click edit button to change this text. Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *