جمعیت علماء اسلام نے سینیٹ الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔۔۔درخواست میں موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا نوٹس لے، صدارتی آرڈیننس کو حکومت بدنیتی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔
سینیٹ الیکشن صدارتی آرڈیننس کے اجراء کا معاملہ ۔۔۔جمعیت علماء اسلام ف نے صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔۔۔صدارتی الیکشن کے خلاف درخواست ایڈووکیٹ جہانگیر جدون نے دائر کی ۔۔۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سپریم کورٹ، پارلیمنٹ کی خودمختاری کو سبوتار کیا گیا،سپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا نوٹس لے، صدارتی آرڈیننس کو حکومت بدنیتی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے، صدارتی آرڈیننس کو غیرمعقول اور خلاف آئین قرار دیا جائے۔۔۔جمعیت علماء اسلام نے صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا سپریم کورٹ صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا نوٹس لے، درخواست صدارتی آرڈیننس کو کالعدم قرار دیا جائے، درخواست صدارتی آرڈیننس کو غیرمعقول اور خلاف آئین قرار دیا جائے، درخواست
JUI Challenge Ordinance

08
Feb