Pakistan

DIYA MIR DAAM

دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں وزارت خزانہ کے مطابق سپریم کورٹ اور وزیر اعظم دیامر، بھاشاومہمند ڈیم فنڈ میں نومبر2020ء تک 11ارب 25 کروڑ 4 لاکھ سے زائد رقم جمع تھی۔ اس اکاؤنٹ میں ملک کی چار بڑی سیلولر کمپنیوں کی جانب سے 15 کروڑ57 لاکھ روپے سے زائد رقم جمع کروائی گئی ہے۔
واضح رہے کہ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کیلیے جمع کئے گئے فنڈز پر اب تک ایک ارب 70 کروڑ 83 لاکھ روپے سے زائد منافع حاصل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *