Pakistan

WEATHER

ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔ پارا چنار منفی 3، پشاور 5 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔مزید تفیصلات اس رپورٹ میں
محکمہ موسمیات کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت لہہ میں منفی 12، استور منفی9، گوپس منفی 8، زیارت منفی 7، کالام منفی 6، اسکردو منفی 5 اور کوئٹہ میں منفی 4 رہا۔
پارا چنار منفی 3، پشاور 5 اور کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 11ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
کراچی میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
گذشتہ روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں اور شمالی بلوچستان میں شدید سردرہا۔
گزشتہ روز کم سےکم درجہ حرارت لہہ منفی 12،استورمنفی09، گوپس منفی 08،ریکارڈ کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *