Pakistan

NAB

قومی احتساب بیورو کا کہنا ہے یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے۔مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں
نیب کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم پلی بار گین کی درخواست میں اپنےجرم کا اعتراف کرتا ہے، لوٹی گئی واجب الادا رقم ادا کرتا ہے اور 10سال کے لیے الیکشن لڑنے کے لیے نااہل ہوتا ہے۔ نیب اُن اُن کاکہنا ہے کہ ‘سب کے لیے احتساب’ کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا اور 487 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے۔
یہ درست نہیں کہ نیب پلی بارگین کی منظوری دیتا ہے،نیب سب کے لیے احتساب’ کی پالیسی کے ذریعے بڑی مچھلیوں کو گرفتار کیا گیا،نیب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *