وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے بھی یوم یکجہتی کشمیر پر اپنے پیغام میں کشمیریوں سے بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور کہا کہ کہ وزیر اعظم عمران خان نے دنیا کے ہر فورم پر جو کشمیریوں کی وکالت کی اس کی نذیر نہیں ملتی، کشمیر کا مسئلہ سرد خانے میں تھا جس میں جوش و ولولہ وزیر اعظم کی بدولت آیا۔
وفقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام
وزیر اعظم نے جس طرح کشمیریوں کی وکالت کی اس کی نذیر نہیں ملتی، شبلی فراز
کشمیر کا مسئلہ سرد خانے میں تھا جس میں جوش و ولولہ عمران خان کی بدولت آیا، شبلی فراز
Shibli Faraz

06
Feb