Pakistan

Shehbaz Sharif Daily Mail

لندن کی عدالت میں شہباز شریف اور ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں ابتدائی سماعت کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ابتدائی فیصلہ میں واضح کیا گیا کہ الزامات درست تھے یا غلط۔ اس کا تعین ٹرائل میں ہو گا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں لندن کی عدالت میں شہباز شریف اور ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں ابتدائی سماعت کا فیصلہ سنادیا گیا ۔ابتدائی فیصلہ میں واضح کیا گیا کہ الزامات درست تھے یا غلط۔ اس کا تعین ٹرائل میں ہو گا۔صحافی ڈیوڈ روز نے عدالتی فیصلے کو غیرحتمی قرار دیا ۔واضح کیا کہ ابھی کسی کی ہار یا جیت نہیں ہوئی۔۔پاکستان میں کچھ لوگ اسے اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں جو سراسر غلط ہے ۔ ڈیلی میل نے 14 جون کو ایک رپورٹ شائع کی تھی جس میں یہ عندیہ دیا گیا تھا کہ شہباز شریف نے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں اپنے دورِ حکومت کے دوران زلزلہ متاثرین کی امداد میں سے کچھ رقم منی لانڈرنگ سے بیرونِ ملک بھجوائی۔نائب صدر ن لیگ مریم نواز نے برطانوی عدالت کے فیصلے کو شریف خاندان کی کامیابی قرار دے دیا ۔ مریم نواز نے لندن ہائی کورٹ کے فیصلے کے بعد اپنے ٹویٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ ’نواز شریف اور شہباز شریف نے ایمانداری اور دیانت داری سے ملک و قوم کی خدمت کی ہے اسی لیے ان پر بہتان لگانے اور دھونس دھاندلی اور سازش سے ان کو سیاسی میدان سے باہر رکھنے والوں کو ہر روز دھول چاٹنا پڑ رہی ہے۔شہباز شریف ڈیلی میل ہتک عزت کیس،ابتدائی سماعت کا فیصلہ الزامات درست تھے یا غلط تعین ٹرائل میں ہو گا، فیصلہ صحافی ڈیوڈ روز نے عدالتی فیصلے کو غیرحتمی قرار دے دیا ابھی کسی کی ہار یا جیت نہیں ہوئی، صحافی ڈیوڈ روز کچھ لوگ اسے اپنی کامیابی قرار دے رہے ہیں جو غلط ہے، ڈیوڈ روز شہباز شریف نے زلزلہ متاثرین کی امدادی رقم کی منی لانڈرنگ کی، ڈیلی میل رپورٹ مریم نواز عدالتی فیصلے کو شریف خاندان کی کامیابی قرار دے دیا شریف برادران نے ایمانداری سے ملک و قوم کی خدمت کی، مریم نواز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *