وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کی قربانی پران کی جرات کوسلام پیش کیا ہے ۔۔ اسلام آباد میں ریلی کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ۔۔ مسئلہ کشمیرکے حل کیلئے پاکستانی اورعالمی میڈیاکاتعاون درکارہے۔
کشمیریوں کی قربانی پر ان کی جرات کو سلام ہے، وزیرخارجہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان اور عالمی میڈیا کا تعاون درکار ہے، شاہ محمود
Shah Mehmood Qureshi

06
Feb