Pakistan

PM Imran Khan

وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کمشیر کے موقع پر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جرائم کا نوٹس لیں ۔ اور اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی غیر متزلزل ہے ۔وزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کمشیر کے موقع پر عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جرائم کا نوٹس لیں ۔۔۔ اور اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی غیر متزلزل ہے ۔۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور سیکیورٹی کونسل کی قرار دادوں کے مطابق حق خود ارادیت کے حصول تک پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور حمایت جاری رکھے گا۔۔۔انہوں نے کہا کہ کشمیر تنازع کا حل جنوبی ایشیا کے دیرپا امن کےلئے لازم ہے ۔۔ کشمیریوں کا المیہ گزشتہ سات دہائیوں سے جاری ہے ۔۔ جہاں بھارت کے مظالم انتہا کو پہنچ گئے ہیں ۔۔۔وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی قوم یوم یکجہتی کشمیر منا کر بہادر کشمیری عوام کی جدوجہد کی حمایت کا اعادہ کرتی ہے ۔
یوم یکجہتی کشمیر پر وزیر اعظم عمران خان کا پیغام عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جرائم کا نوٹس لے، وزیر اعظم
پاکستان کی کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی غیر متزلزل ہے، وزیر اعظم کشمیر تنازع کا حل جنوبی ایشیا کے دیرپا امن کے لئے لازم ہے، وزیر اعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *