Pakistan

PAK NAVY

پاک بحریہ کا کثیرالقومی مشق امن کا نیا پرومو جاری کرتے ہوئے ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ مشق امن میں دنیا بھر کی بحری افواج پاک بحریہ کے واضع کردہ عزم “امن کیلئے متحد” کے ساتھ شریک ہو رہی ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق کے بنیادی مقاصد مشترکہ آپریشنز کرنے کی صلاحیتوں اور علاقائی امن و استحکام کیلئے پیشہ ورانہ مہارتوں میں اضافہ کرنا ہے۔پاک بحرہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کثیر القومی بحری مشق “امن” کا انعقاد سال2007 سے کر رہی ہے جس میں دنیا بھر سے بحری افواج شریک ہوتی ہیں تاہم اس سال مشق امن میں تقریباً 45 ممالک اپنے بحری اثاثوں اور مندوبین کے ساتھ شرکت کر رہے ہیں۔ کثیر القومی مشق “امن” کا نیا پرومو جاری اس سال مشق امن میں تقریباً 45 ممالک شرکت کر رہے ہیں،ترجمان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *