Pakistan

Karachi Traffic Accident

کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس دکان سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس دکان سے ٹکرا گئی، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، بس دکان سے ٹکرانے کے باعث خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔ریسکیو ادارے کی ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں اور لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔جاں بحق ہونے والے 2 افراد کی شناخت وقار اور ابراہیم کے نام سے کی گئی ہے۔پولیس کے مطابق حادثے اور بس کے ڈرائیور سے متعلق تفتیش جاری ہے۔کراچی کے علاقے لانڈھی میں تیز رفتار بس دکان سے ٹکرا گئی حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *