Pakistan

Corona Cases Today

کورونا وائرس کی دوسری لہر ، ایک روز میں مزید 28 اموات ، بلوچستان ،گلگت بلتستان ،آزاد کشمیر اوراسلام آباد میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی ،گزشتہ 24 گھنٹے میں 1ہزار286 پازیٹیوکیسزرپورٹ ، ایکٹیو کیسز کی تعداد 32ہزار514 تک پہنچ گئی
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکے اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ ایک روز میں مزید 28اموات ہوئیں ، پنجاب میں 14 ، سندھ اورخبیرپختونخواہ میں سات ساتھ مریض جاں کی بازی ہارگئے ،ملک میں مجموعی اموات11ہزار914 تک پہنچ گئی ، لاہورمیں 35 اور ملتان 34 فیصد وینٹی لیٹر پر مریض موجود ہیں ، گذشتہ 24 گھنٹوں میں 33ہزار319 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 1ہزار286 پازیٹیو کیسزرپورٹ ہوئے ، سندھ میں سب سے زیادہ2لاکھ50ہزار43 متاثر ،پنجاب 1لاکھ60ہزار162، خیبرپختونخوا 68ہزار180 ،اسلام آباد41ہزار819 اوربلوچستان 18ہزار849 متاثرہوچکے ہیں ملک بھر کے اسپتالوں میں 2ہزار345مریض زیرعلاج جبکہ 279 وینٹی لیٹرپرموجود ہیں۔کورونا نے مزید 28 افراد کی جان لے لی کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 11 ہزار 914 ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *