Pakistan

Mishaal Malik

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے یوم کشمیر پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کی شکر گزار ہوں کہ ہر سال آج کے دن کشمیریوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار کرتے ہیں،پانچ فروری کو پاکستانی دنیا کو پیغام دیتے ہیں کہ آزادی تک ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انہوں نے کہا کہ ایک دن ضرور آئے گا کہ ہندوستان کی خونی سرکار عبرت کا نشانہ بنے گئی،دنیا کا واحد خطہ کشمیر ہے،جو تیزی سے دنیا کا سب بڑا قبرستان بن رہا ہے۔آج کا دن کشمیریوں کے ساتھ یکجتی کا اظہار کرنے پر شکرگذار ہوں،مشعال ملک پیغام دیتے ہیں کہ آزادی تک ہم کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،مشعال ملک
ایک دن ضرور آئے گا کہ ہندوستان کی خونی سرکار عبرت کا نشانہ بنے گئی،مشعال ملک کشمیر تیزی سے دنیا کا سب بڑا قبرستان بن رہا ہے، مشعال ملک

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *