International

Kashmir art council pkg

آج پاکستان بھر میں یوم کشمیر ڈے منایا جارہا ہے بھارت کے مظالم اور کشمیر کے ساتھ اظہار یکجھتی کے آرٹس کاؤنسل آف پاکستان کراچی میں سیمینار ھوا جس کی صدارت ستارہ امتیاز سید احمد شاہ نے کی ۔ مزید جانتے ھیں خالد ھاشمانی کی اس رپورٹ میں
آج پاکستان بھر میں یوم کشمیر ڈے منایا جارہا ہے بھارت کے مظالم اور کشمیر کے ساتھ اظہار یکجھتی کے آرٹس کاؤنسل آف پاکستان کراچی میں سیمینار ھوا جس کی صدارت ستارہ امتیاز سید احمد شاہ نے کی ۔ شرکاء کا کیا تھا حکومت اپنی خارجہ پالیسی میں تبدیلی لائے تو کشمیر کا مسئلہ حل ہوسکتا ہے ۔ تقریب میں سابق ڈپٹی اسپیکر سندہ اسمبلی راحیلہ توانا اور پی ٹی آئی کے ایم پی اے بلال غفاع بھی شریک تھے ۔ ستارہ امتیاز سید احمد شاہ نے بی ٹی وی سے بات کرتے ھوئے کہا
تقریب میں شریک شاعر منصور ساعر نے کشمیریوں سے یکجتی کے لئے شاعری بھی کی ان کا بی ٹی وی سے بات کرتے کہنا تھا
کشمیر میں بھارتی مداخلت کی وجہ سے وہاں کے لوگ بہت پریشان ھیں سیمینار پاکستان اور بھارت کے درمیان جب تک کشمیر کا مسئلہ حل نھیں ھوگا تب تک اس خطے میں امن نھیں ھوسکتا ۔ تقریب میں بشیر سدوزئی سینئر صحافی نظیر لغاری اور جی ایم جمالی نے بھی خطاب کیا اسٹیج آرٹسٹ عامر ریمبو نے بی ٹی نیوز سے بات کرتے ھوئے کہا کیمرامین عدنان رفیع اور سعد ناصر کے ساتھ خالد ھاشمانی بی ٹی نیوز کراچی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *