ENTERTAINMENT, Pakistan

FASHION WEEK

لاہور میں تین روزہ برائیڈل فیشن ویک کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں پاکستان بھر کے ڈیزائنرز کے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش کی جا رہی ہے۔ فیشن ویک کے پہلے روز دلکش ملبوسات زیب تن اداکارہ مایا علی، اشنا شاہ، حرا مانی، سارہ خان، اداکار نعمان اعجاز اور فہد حسین بھی جلوہ گر ہوئے تین روزہ برائیڈل فیشن ویک 6 فروری تک جاری رہے گا جس کے پہلے روز پاکستان کے 8 ڈیزائنر نے اپنے ملبوسات پیش کیے۔ڈیزائنرز کے خوبصورت لباس پہن کر جب ماڈلز سج دھج کر ریمپ پرآئیں تو دیکھنے والوں نے دل تھام لیے اور قیمت سننے والوں نے جیبیں سنبھال لیں۔
برائیڈل فیشن ویک کے پہلے روز اداکارہ مایا علی، اشنا شاہ، حرا مانی، سارہ خان، اداکار نعمان اعجاز اور فہد حسین بھی جلوہ گر ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *