آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے دن پر اپنے پیغام میں بہادر کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد پر سلام پیش کیا ہے ۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے دن پر اپنے پیغام میں بہادر کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد پر سلام پیش کیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان کے مطابق ۔۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ کشمیری مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فورسز کے مظالم کے سامنے سینہ سپر ہیں ۔۔کشمیری بدترین ظلم وستم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں برداشت کررہے ہیں ۔ مقبوضہ کشمیرکےعوام قابض بھارتی فورسزکےلاک ڈاؤن کا سامناکررہےہیں، یہ اس انسانی المیےکوختم کرنےکاوقت ہے ۔۔ تنازعہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں اورکشمیرکی امنگوں کومطابق حل ہونا چاہئے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کشمیریوں کو حق خود ارادیت کی جدوجہد پر سلام کشمیری قابض بھارتی فورسز کے مظالم کے سامنے سینہ سپر ہیں، آرمی چیف کشمیری بدترین ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں برداشت کررہے ہیں، آرمی چیف تنازعہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرادادوں مطابق حل ہونا چاہئے، آرمی چیف
Army Chief

05
Feb