Pakistan

PM Imran Khan

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا اور وزیراعظم کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی فہرست پیش کی گئی۔وزیراعظم نے پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈکے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے،چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے، جو ایوان میں پارٹی کے لیے بہتر ہوگا اسے سینیٹر بنائیں گے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف حالیہ الیکشن کےبعدایوان بالا میں بھی بڑی جماعت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس میں سینیٹ امیدواروں کے ناموں پر غور کیا گیا وزیراعظم کو سینیٹر بننے کے خواہشمند افراد کی فہرست پیش سینیٹ کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان
تحریک انصاف ایوان بالا میں بھی بڑی جماعت ہوگی، وزیر اعظم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *