وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کیا ہے ۔۔ کشمیرکانفرنس سےخطاب میں ان کا کہنا تھا کہ یہ یقین ہے کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔۔ مقبوضہ کشمیر میں بلیک آؤٹ ہے۔ جبرنےحریت تحریک کومزید تقویت دیدی۔۔ امریکا کو باور کرایا کہ امن کو سبوتاژ کرنے کے حوالے سے بھارت مذموم کردار ادا کر رہا ہے
Shah Mehmood Qureshi

03
Feb