مشیر قومی سلامتی معید یوسف نے کہا کہ بھارت اپنی تباہی کے راستے پر گامزن ہے ۔۔ جبکہ پاکستان کشمیر سے متعلق بھارت پراپنا دباؤ جاری رکھے گا۔۔ جب تک کشمیریوں کو انصاف اور آزادی حاصل نہیں ہوتی ہمیں آرام سے نہیں بیٹھنا ہے۔۔کشمیر پرسیمینار سے خطاب کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ خطےمیں معاشی استحکام کے لیے امن کا قیام ناگزیر ہے
MOID YOUSUF

03
Feb