Uncategorized

Shah Mehmood Qurshi

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امریکی وزیر خارجہ سے افغانستان کے معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، پاکستان جو کردار ادا کر سکتا ہے اس پر گزارشات پیش کیں۔انہوں نے کہا کہ افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور نئی بائیڈن انتظامیہ کی سوچ ایک ہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب سے معاہدہ محدود مدت کے لیے تھا، ہمارے غیر ملکی ذرائع میں بہتری آئی تو ہم نے پیسے واپس کر دیے۔شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان خارجہ امور میں ہرگز تنہا نہیں، آج بھارت پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں، وہاں جنونی حکومت ہے،کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔افغانستان کے معاملے پر ٹرمپ اور بائیڈن کی سوچ ایک ہے، شاہ محمود قریشیسعودی عرب کے لئے معاہدہ محدود مدت کے لئے تھا، شاہ محمود قریشی غیرملکی ذرائع میں بہتری آنے پر سعودی عرب کو قرض لوٹا دیا، وزیر خارجہ
بھارت پر انگلیاں اٹھ رہی ہیں، وہاں جنونی حکومت ہے، شاہ محمود قریشی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *