Pakistan, recent_main

KATI INDUSTRY

کاٹی کے صدر سلیم الزماں نے کہا کہ ہم نے ایل این جی ٹرمینلز سے تصدیق کی ہے کہ ایل این جی درآمد کرنے کی کیپیسٹی موجود ہے۔سلیم الزماں کا کہنا تھا کہ  اگرحکومت وقت پرایل این جی خرید لیتی تو انڈسٹری موجودہ گیس کے بحران سے بچ جاتی۔ گیس سسٹم میں موصول ہونےوالی گیس کی مقدارمیں کمی کے باعث کمرشل سیکٹر کی طلب پوری کرنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔حکومت سے بہتری کے لیے پر امید ہیں۔دوسری جانب سندھ ہائی کورٹ کراچی میں گیس کی قلت کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار محمود اختر نقوی کا موقف تھا کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ سےگھریلو صارفینکے ساتھ ساتھ کمرشل سیکٹرکی ضرورت اجیرن ہوچکی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *