corona, health, Uncategorized

KARACHI WEATHER

شہر کراچی میں میں سردی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے تاہم حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں شہر کراچی میں میں سردی کی شدت میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔ شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے تاہم حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں سردی میں کمی کے بعد کم سے کم درجہ حرارت 7۔7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں دھند چھائی ہوئی ہے تاہم حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 74 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے تاہم شہر میں 28 تا 38 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغربی ہوا چل رہی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ شہر بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *