ENTERTAINMENT

DOLLY TIKTOK STAR

نامور اداکارہ اور فیشن آئیکون ڈولی کی اسلحے کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انہیں تنقید کا بھی سامنا ہے۔مزید تفصیلات اس رپورٹ میں اداکارہ اور فیشن آئیکون ڈولی کی اسلحے کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں تصاویر وائرل ہونے کے بعد ڈولی کو تنقید کا بھی نشانہ بنایا جارہا ہے کہ جو لوگ خبروں کو زینت بنا رہے ہیں مجھے اور کیا چاہیے۔ میں نے تین روز پہلے ایک چھوٹے سے برینڈ کا شوٹ کیا تھا جس میں اس پستول کا استعمال کیا۔ ڈولی کا کہنا ہے کہ پستول میں میگزین نہیں ہے ، ایڈیٹنگ کے ذریعے ٹھیک کیا ہے۔مجھے بدنام کرنے کے لئے لوگ چیزیں تلاش کررہے ہیں۔ مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جو کوئی بھی میرے بارے میں جو مرضی کہتا رہے۔
واضح رہے ڈولی وڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر بے حد مقبول ہیں انکے فولوور کی تعداد 7 ملین سے بھی زیادہ ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *