Pakistan, recent_main

FPCCI ELECTION 2021

FPCCI ELECTION 2021
کا انعقاد فیڈریشن ھاوس میں ہوا، جہاں بھر پور جوش وخروش سے
UBG OR BMP کے ممبران نے کثیر تعداد میں پاکستان بھر سے شرکت کی اور الیکشن کو کامیاب بنایا۔ FPCCI ELECTION 2021
میں دونوں جماعتوں کے فریقین رات دیر تک فیڈریشن ھاوس میں نتائج کی منتظر رہی تاہم آخر کار UBG OR BMP
کے پریزیڈنٹ کے ووٹ کاوٗٹنگ کے بعد نتیجہ بالاخر برابر ہوگیا۔ دونوں جماعتوں کے ممبراں نے ملک کی بقاٗ اور سلامتی کے لیے ایک ساتھ مل کر کام کرنے اور ایکانومی کو بہتر بنانے کیلیے پرعزم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *