پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ کی حکومت مخالف تحریک کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع،، لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پہلا احتجاجی مظاہرہ اور جلسہ آج مردان میں ہوگا، ضلعی انتظامیہ نے جلسے کی اجازت سے انکار کردیا پی ڈی ایم ایک بارپھر ان ایکشن،دوسرے مرحلے کا آغازآج سے ہوگا لانگ مارچ کی تیاریوں کےسلسلےمیں طاقت کا پہلا مظاہرہ مردان میں ہوگا مظاہرے کی قیادت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کریں گےمولانا عبدالغفور حیدری ٹانک سےریلی کی قیادت کرتے ہوئے مردان پہنچیں گے،،،مظاہرے کیلئے ٹرک پر اسٹیج تیار کرلیا گیا مولانا فضل الرحمان عوام سے خطاب کریں گےپی ڈی ایم ایک بارپھران ایکشن،دوسرے مرحلے کا آغازآج سے ہوگا
PDM MARDAN

24
Dec