Pakistan

Nadir boxer

لیاری پاکستان کا وہ علائقہ جو ھمیشہ سے باکسنگ اور فٹ بال کا گڑہ سمجھا جاتا ہے ۔ ایک بارپھر لیاری کے نادر بلوچ نے افغانستان کے جواد حسن کو ھرا کر ورلڈ مڈل ایسٹ چیمپئن کا اعزاز اپنے نام کیا ۔ مزید جانتے ھیں خالد ھاشمانی کی اس رپورٹ میں
نادر بلوچ ایک بار پھر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا ۔ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کی ایسوسیشن کی جانب سے مڈل ایسٹ باکسنگ مقابلے میں افغانستان کے جواد حسن کو شکست دے دی ۔ نادر کا کہا تھا ھمیں کرکٹ کے علاؤہ باکسنگ اور دیگر کھیلوں کو بھی حکومت کی سپورٹ ملنی چاھئے ۔ نادر کا وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی سندہ سے اپیل کی اس کو سپورٹ کیا جائے تاکہ آئندہ بھی پاکستان کا نام روشن کیا جائے ۔ کیمرامین عرفان خان کے ساتھ خالد ھاشمانی بی ٹی وی نیوز کراچی نادر بلوچ ایک بار پھر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم بلند کیا مڈل ایسٹ باکسنگ مقابلے میں افغانستان کے جواد حسن کو شکست دے دی
کرکٹ کے علاؤہ باکسنگ اور دیگر کھیلوں کو بھی حکومت کی سپورٹ ملنی چاھئے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *