Pakistan

AZRA PECHOHO

پی ایم سی کے زیر نگرا نی ہو نے والے میڈیکل انٹر ی ٹیسٹ کے نتائج کو مستر د کر تے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو
سندھ کے طلبہ کے سا تھ نا انصا فی کی گئی ہے اور انٹر ی ٹیسٹ فیڈرل بو ر ڈ کے نصا ب کے تحت لیا گیا ہے۔ ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی کی پریس کا نفرنس
سندھ کابینہ کے اراکین ڈاکٹر عذرا پیچوہو، سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کے انٹری ٹیسٹ کے نتا ئج کو مسترد کر تے ہو ئے کہا ہے کہ سندھ کے طلبہ کے سا تھ نا انصا فی کی گئی ہے اور انٹری ٹیسٹ فیڈرل بورڈ کے نصاب کے تحت لیا گیا ہے۔انہو ں نے وفاق سے مطالبہ کیا کہ انٹری ٹیسٹ کا اختیار صوبائی حکومتوں کو دیا جائے. انہو ں نے کہا کہ صو بو ں کو اعتما د میں لئے بغیر پی ایم سی کی تشکیل دی گئی اوراس کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلا س میںمنظو ر کرا یا گیاجبکہ اس ضمن میں مختلف یونیورسٹیز نے پی ایم سی کے خلا ف عدالتو ں میں درخواستیں بھی دا ئر کی ہیں
ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا کہ بہت سے مسائل کی وجہ سے سندھ کے بچوں کے نتائج مختلف آئے ہیں۔ دیہی علا قو ں کے بچوں کے نتائج مختلف آنے کی وجہ سے آئندہ دنوں میں ہیلتھ سروسز میں بہت سی پیچیدگیاں آئیں گی اور سندھ با الخصو ص دیہی علا قو ں میں ڈاکٹر زکی کمی کا سامنا بھی ہوگا کیمرامین عرفان خان کے ساتھ خالد پاشمانی بی ٹی وی نیوز کراچی
پی ایم سی کے زیر نگرا نی ہو نے والے میڈیکل انٹر ی ٹیسٹ نتائج کو مستر د کر تے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر عذرا پیچوہو سندھ کے طلبہ کے سا تھ نا انصا فی کی گئی ہے اور انٹر ی ٹیسٹ فیڈرل بو ر ڈ کے نصا ب کے تحت لیا گیا ہے سندھ با الخصو ص دیہی علا قو ں میں ڈاکٹر زکی کمی کا سامنا بھی ہوگا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *