بین اقوامی

امریکی شہر نیویارک

امریکی شہر نیویارک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پئش نظر سفری افراتفری برقرار ہے۔ پیر کو ستائیس سو پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ آج بھی آٹھ سو پچاس پروازیں منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

پروازوں کی منسوخی سے چھٹیوں سے گھر واپس جانے والے افراد متاثر ہورہے ہیں، وبا کے باعث جمعے سے اب تک 11 ہزار پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔امریکا اور یورپ میں کورونا کیسز کی سطح میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا اومی کرون کی لہر کے سبب پروازوں میں عملے کی کمی کا بھی سامنا ہے۔نیویارک میں اب تک 58 ہزار 604 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *