انفوٹینمنٹ

پیراگلاٗیڈنگ سے فضا

پیراگلاٗیڈنگ سے فضا میں سفر کرنا تو آپ سب ہی نے دیکھا ہوگا،،،لیکن  سری لنکن شہری نے فضا میں اُڑنے کا انوکھا راستہ اپنایا جسے دیکھ کر ہر کوئی ہی حیران رہ گیا ،،،آخر شہری نے فضا میں کیسے سفر کیا دیکھئے اس رپورٹ میں

سوشل میڈیا پر آئے دن نت نئی اور دلچسپ ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جنہیں دیکھ کر انسان دنگ رہ جاتا ہے، ایسی ہی ایک مثال جو کبھی سُنی اور نہ دیکھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہے۔ وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سری لنکن شہری پتنگ اڑاتے ہوئے تیز ہوا کے سبب خود بھی ڈور کے ساتھ فضا میں ڈول رہا ہے۔بتنگ بازی کرتا ہوا یہ شہری اُڑنے کے بعد خود ہی نیچے آ گرا تھا جس کے نتیجے میں اسے ہلکی پھلکی چوٹین بھی آ ئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *