پاکستان

گلگت بلتستان کے ضلع

گلگت بلتستان کے ضلع استور میں 5.3 شدت کے زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری رہازلزلے کے جھٹکوں کے باعث عوام شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے

گلگت کے مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث ضلع استور کا دیگر اضلاع سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا انٹرنیٹ کی سہولت بھی متاثر ہوگئی جب کہ اسکردو گلگت روڈ بھی 3 مقامات پر بند ہے۔منفی 9 ڈگری کی شدید سردی میں شہریوں نے رات گھروں سے باہر گزاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *