کاروبار

آر جے گرین اور بدر ایکسپو کے زیرِ اہتمام

 akcent band آر جے گرین اور بدر ایکسپو کے زیرِ اہتمام بلڈ ہوم ایکسپو کی رنگا رنگ تقریبات اختتام پزیر ،،،ایکسپو میں آخری روز

نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ،،، تقریب کا افتتاح سابق صدر کے سی سی آئی زبیر موتی والا نے کیا، ایکسپو میں ریئل اسٹیٹ کے شعبے سے دلچسپی رکھنے والے افراد کے لئے  مختلف اسٹالز لگائے گئے تقریب میں ریئل اسٹیٹ میں دلچسپی رکھنے والے عوام کی بڑی تعداد نے  شرکت کی ،،تقریب کے آخری روز  قرعہ اندازی میں عوام میں موٹر سائیکلیں اور موبائل فونز تقسیم کئے گئے ،،  ایونٹ رات گئے تک جاری رہا اس سال کی سب سے بڑی ریئل اسٹیٹ نمائش سہہ روزہ جاری رہنے کے بعد کامیابی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگئی۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *