کھیل

چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ پی ایس ایل 7میں بائیو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا۔

کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میچز کے دوران بائیوببل توڑنے پر متعلقہ حکام سے بات کروں گا۔پی ایس ایل میں کورونا کیسز کی روک تھام کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا تاکہ بائیو ببل زیادہ محفوظ ہو،قرنطینہ بھی زیادہ ہونا چاہیے،گذشتہ ایونٹس میں بڑا نقصان ہوا ہے،پی ایس ایل کے انعقاد کیلیے پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *