پاکستان

چیف کے بی جی فراز الرحمان

چیف کے بی جی فراز الرحمان نے یونائیٹڈ بزنس گروپ کی بھر پور حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا  ہمیں یقین ہے کہ  یو بی جی بزنس مین اور پاکستان کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اس وقت واحد امید ہے 

چیف کے بی جی فراز الرحمان کی محسن شیخ کی بلا مقابلہ کامیابی پر مبارک باد کہا اکتیس دسمبر بزنس کمیونٹی کے لئے تاریخی دن ثابت ہوگا، تیس دسمبر کو ہونے والے انتخابات میں یونائیٹڈ بزنس گروپ کے تمام امیدوار اکثریت سے کامیاب ہونگے، مزید کہا ہم یو بی جی کی بھر پور حمایت کرتے ہیں، ہمیں یقین ہے کہ  یو بی جی بزنس مین اور پاکستان کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے اس وقت واحد امید ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *