موسم

ملک بھر میں سرد

ملک بھر میں سرد موسم کی لہر جاری، کراچی میں تین دن شدید سردی کے بعد موسم کی شدت میں کچھ کمی آگئی

ملک بھر میں سرد موسم کی لہر جاری، آزادکشمیرمیں خون جمادینےوالی سردی، شہری گھروں میں محصور۔۔۔ نظام زندگی مفلوج،لاہورمیں یخ بستہ ہواؤں نےموسم مزید سردبنادیا، کراچی میں تین دن شدید سردی کے بعد موسم کی شدت میں کچھ کمی آگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *