پاکستان

ن لیگ کی ترجمان

ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس،کہا خیبرپختونخواکےعوام نےعمران خان کو گھرجانےکااشارہ دےدیا

خیبرپختونخواکےعوام نےعمران خان کو گھرجانےکااشارہ دےدیا،ن لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی نیوز کانفرنس، کہا پی ٹی آئی حکومت نےتاریخی قرضےلیے، عمران خان نےڈیلی میل کی اسٹوری شہبازشریف کےخلاف پلانٹ کرائی، شہبازشریف پرجھوٹےمقدمات بنائےجارہےہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *