پاکستان

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیاں، پولنگ اسٹیشن پرحملہ کرنے والے امیدوارارشدعلی کی عدم گرفتاری پرایس ایس پی آپریشنز سے سخت سوالات

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں بے ضابطگیاں، ریجنل الیکشن کمشنر، آراو اور ایس ایس پی آپریشنزالیکشن کمیشن میں پیش، چیف الیکشن کمشنرکابرہمی کااظہار، پولنگ اسٹیشن پرحملہ کرنے والے امیدوارارشدعلی کی عدم گرفتاری پرایس ایس پی آپریشنز سے سخت سوالات، فوری گرفتاری کاحکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *