پاکستان

وزیراعظم عمران کادفترخارجہ

وزیراعظم عمران کادفترخارجہ میں تقریب سے خطاب، کہا مشکلات کےباوجودپاکستان کامثبت چہرہ دنیاکےسامنےابھرا

ماضی میں حکمرانوں کی ترجیح پاکستان کےعوام نہیں ڈالرزتھے، ہمارےملک میں ماضی میں غلط فیصلےکیےگئے جس کانقصان ہوا، عوام نیچے چلے گئے، ماضی میں عوامی مفادات کیخلاف خارجہ پالیسیاں بنائی گئیں، وزیراعظم عمران کادفترخارجہ میں تقریب سے خطاب، کہا مشکلات کےباوجودپاکستان کامثبت چہرہ دنیاکےسامنےابھرا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *