پاکستان

ایک حلقےمیں

ایک حلقےمیں ایک ہی پارٹی کےچار،چارلوگ الیکشن لڑیں گےتوشکست ہی ہوگی

ایک حلقےمیں ایک ہی پارٹی کےچار،چارلوگ الیکشن لڑیں گےتوشکست ہی ہوگی،سیاسی بونےاپناقدکاٹھ بڑھانے کیلئےبول رہےہیں ۔وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناہے ہماری غلطیوں کی وجہ سےجےیوآئی جیت گئی،فضل الرحمان کا اقتدار میں آنا بدقسمتی کی بات ہوگی، لگتا ہےزرداری کی ڈیل نہیں ہوئی،ٹی ایل پی اور جے یو آئی اوپر آئیں تو پاکستان نیچے جائے گا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *