انٹرٹینمنٹ

معروف ماڈل و اداکارہ

معروف ماڈل و اداکارہ میرب علی کی تصویر پر گلوکار عاصم اظہر کی والدہ گل رعنا نے محبت کا اظہار کر دیا۔

معروف ماڈل میرب علی ، فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداحوں کی جانب سے بھی بھرپور پذیرائی ملتی ہے۔میرب علی نے گزشتہ دنوں ایک تصویر شیئر کی جس پر عاصم اظہر کی والدہ گل رعنا نے محبت بھرا کمنٹ کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *