موسم

محکمہ موسمیات نے آج

محکمہ موسمیات نے آج سے شہر قائد کا درجہ حرارت بڑھنے کی پیش گوئی کردی

 پیر کو کم سے کم پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر کی پیش گوئی کے مطابق منگل سے کئی روز سے جاری سردی کی لہر میں کمی جبکہ شہر کا درجہ حرارت بڑھنے کی توقع ہے، کم سے کم پارہ 15 سے 17 اور زیادہ سے زیادہ 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ۔ اگلے دوروز کے دوران شہر میں سمندر کی جنوب مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *