موسم

ملک بھرمیں شدید سردی

ملک بھرمیں شدید سردی کی لہرجاری، خیبرپختونخوا کے بلند پہاڑی علاقوں، گلگت بلتستان، چترال، آزادکشمیرمیں پہاڑوں پربرفباری، خون جما دینے والی سردی سے معمولات زندگی متاثر، کوئٹہ میں پارہ منفی تین تک گرگیا، کراچی والے بھی ٹھٹھرکررہ گئے، پارہ 8 ڈگری ریکارڈ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *