پاکستان

سولہ ہزاروفاقی ملازمین بحالی

سولہ ہزاروفاقی ملازمین بحالی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا

سولہ ہزاروفاقی ملازمین بحالی کیس میں سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا، سپریم کورٹ نے گریڈ ایک سے سات تک کے برطرف وفاقی ملازمین کوبحال کرنے کا حکم دے دیا، گریڈ آٹھ سے اوپر کے ملازمین کی بحالی کے لیے محکمانہ ٹیسٹ پاس کرنے کی شرط عائد، کرپشن، مس کنڈکٹ اورعدم حاضری پر نکالے گئے ملازمین بحال نہیں ہوں گے، تحریری فیصلہ جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *