پاکستان

شہبازشریف، حمزہ شہباز

شہبازشریف، حمزہ شہبازاوردیگرنے16ارب کی منی لانڈرنگ کی، ملازمین کےنام پرکھلوائے گئے اکاؤنٹس میں اربوں روپے آئے

شہبازشریف، حمزہ شہبازاوردیگرنے16ارب کی منی لانڈرنگ کی، ملازمین کےنام پرکھلوائے گئے اکاؤنٹس میں اربوں روپے آئے، ملازم گلزاراحمدکااکاؤنٹ ان کی وفات کےبعدبھی چلتا رہا، مشیرداخلہ واحتساب شہزاداکبرکا میگامنی لانڈرنگ کیسزسے متعلق انکشاف،نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا،شہبازشریف منی لانڈرنگ کے مرتکب پائے گئے،نوازشریف ملزم نہیں مجرم ہیں ان کوسزا ہوئی ہے، علاج کےلیےلندن گئے، آج تک علاج نہیں کرایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *