صحت

کراچی میں امیکرون کا دوسرا

کراچی میں امیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی

کراچی میں امیکرون کا دوسرا کیس سامنے آگیا، محکمہ صحت نے تصدیق کردی، 35 سالہ شخص برطانیہ سے کراچی پہنچا، جسے نجی ہوٹل منتقل کیا گیا، مگر متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار، قرنطینہ سے فرار ہونے والے افراد کی تعداد38 ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *